دنیا شائع 30 ستمبر 2024 08:53am نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 170 سے زائد افراد ہلاک لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 300 سے زیادہ لاپتا اور زخمی، دارالحکومت کاٹھمنڈو تک رسائی مشکل