پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 09:42pm اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں کیلئے ابتدائی ڈرافٹ تیار کرلیا گیا سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندو خیل نے رولز میکنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی