لائف اسٹائل شائع 30 دسمبر 2024 04:35pm حبا اور آریز نے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں کو سنادی نام "آینور"رکھا ہے جو ترک زبان میں چاندنی کے معنی رکھتا ہے