دنیا شائع 15 دسمبر 2024 12:07pm اسد حکومت کے خاتمے کے بعد حزب اللہ اپنا سپلائی روٹ کھو چکی، نعیم قاسم ’نئی حکومت کے آنے کے بعد یہ راستہ بحال ہوسکتا ہے'
دنیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 07:48am حزب اللہ کا گھات لگا کر اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ، 5اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد اسرائیلی ہیلی کاپٹرز نے ہلاک اور زخمی فوجیوں کو لبنانی علاقے سے نکالا
دنیا اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 09:53am حزب اللہ کا اسرائیلی بیس پر ’ڈرونز کے جھنڈ‘ سے حملہ، بڑی تباہی، 4 ہلاکتوں 60 کے زخمی ہونے کی تصدیق حزب اللہ کے ڈرونز نے حیفا میں گولانی بریگیڈ بیس کے ڈائننگ ہال کو نشانہ بنایا
دنیا شائع 08 اکتوبر 2024 09:49pm حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، 12 صیہونی زخمی صیہونی ریاست پر فتح کے حصول تک حملوں کا سلسلہ ہر قیمت پر جاری رکھیں گے، حزب اللہ
دنیا شائع 07 اکتوبر 2024 10:07pm 7 اکتوبر حملے کی سالگرہ کا تحفہ، اسرائیل پر 130 راکٹ اور میزائل فائر حیفہ کے علاقے میں دس افراد اور وسطی اسرائیل میں مزید دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع
دنیا شائع 06 اکتوبر 2024 08:49am اسرائیل کے فضائی حملے میں القسام بریگیڈ کے سینئر کمانڈر اہلیہ اور دو بیٹیوں سمیت شہید اسرائیل کی قیادت کو اپنے مجرمانہ فیصلوں کی قیمت ادا کرنا پڑے گی، حماس کا اعلان
دنیا شائع 03 اکتوبر 2024 10:00am حزب اللہ قائد کی شہادت، عراقی والدین نے 100 نومولود بچوں کے نام ’نصراللہ‘ پر رکھ دیے واضح رہے حسن نصراللہ بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں ایک بڑے اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوئے
دنیا شائع 01 اکتوبر 2024 06:41pm نصر اللہ کی شہادت کے بعد لبنانی تنظیم کا اسرائیل پر بڑا حملہ، موساد ہیڈکوارٹر اور انٹیلیجنس بیس پر راکٹوں کی بارش حزب اللہ نے آپریشن کو ”آپ کی خدمت میں نصراللہ“ کا نام دیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 03:39pm جاسوس نے مصافحہ کرتے ہوئے خاص مادہ حسن نصراللہ کے ہاتھوں پر لگا دیا اور پھر۔۔۔ حزب اللہ سربراہ کے قتل پر سعودی ٹی وی کے انکشافات
دنیا شائع 29 ستمبر 2024 09:16am حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت پر عالمی برادری کا اظہارِ افسوس، اسرائیلی حملوں کی مذمت امریکا حسن نصراللہ کے قتل میں ملوث ہونے سے انکار نہیں کر سکتا, ایرانی صدر
دنیا شائع 28 ستمبر 2024 09:21pm حسن نصر اللہ کو شہید کرنے کیلئے استعمال کئے گئے ’بنکر بسٹر بم‘ کیا ہوتے ہیں؟ اسرائیلی فضائیہ نے اس حملے میں تقریباً 85 بنکر بسٹر بم گرائے
دنیا اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 07:30pm حزب اللہ کا نیا سربراہ کون؟ نام سامنے آگیا حزب اللہ نے اپنا نیا سربراہ منتخب کرلیا
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 04:51pm حزب اللہ سربراہ کی شہادت کے دعوے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل پیغام بھی جاری کردیا، ایران جنگجو لبنان بھیجے گا، امریکی ٹی وی
دنیا اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:34am لبنان کی سرحد پر 70 جگہ بمباری، جھڑپ میں 2 اسرائیلی ہلاک، پیجر دھماکوں پر حسن نصر اللہ کی دھمکی اسرائیل شمال کے اپنے لوگوں کو واپس ان کے گھروں میں نہیں لا سکے گا، حزب اللہ سربراہ
دنیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 09:27am امریکا لبنان میں ڈیوائس دھماکوں میں ملوث نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس مشرق وسطیٰ کے بحران کا حل مزید فوجی آپریشن میں نہیں ہے، جان کربی
دنیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 08:59am پیجرز کے بعد لبنان میں اب واکی ٹاکیز کے دھماکے، 20 افراد ہلاک، 450 زخمی اسرائیل نے پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز کو نشانہ بنایا
دنیا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 03:10pm لبنان، ایرر میسج کے بعد پیجر وائبریٹ ہونے لگا، بند کرنے کیلئے بٹن دیا تو دھماکا ہوگیا، نئی تفصیلات میں انکشاف پیجر ڈیوائسز پھٹنے سے خواتین بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق اور ایرانی سفارتکار سمیت ڈھائی ہزار زخمی ہوگئے۔
دنیا شائع 18 ستمبر 2024 08:41am امریکا نے لبنان میں پیجرز دھماکوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا لبنان میں غیر مستحکم حالات پیدا کرنے کی کوشش قابل تشویش ہے، اقوام متحدہ
دنیا شائع 11 ستمبر 2024 09:49pm حزب اللہ کی معاونت: امریکہ نے کئی افراد، کمپنیوں اور بحری جہازوں پر پابندی عائد کردی امریکہ حزب اللہ اور اس کے بزنس نیٹ ورک کا پیچھا کرتا رہے گا، میتھیو ملر
دنیا شائع 10 ستمبر 2024 10:46pm حزب اللہ کو کس ملک نے تقریباً ناقابل تسخیر سرنگیں بنانا سکھائیں؟ جواب آپ کو حیران کردے گا حزب اللہ کی سرنگوں کے نیٹ ورک سے اسرائیل کے ہوش کیوں اڑے ہوئے ہیں؟
دنیا شائع 25 اگست 2024 09:11pm سیکڑوں میزائل داغنے کے بعد حسن نصر اللہ کی اسرائیل کو بڑی دھمکی آج یوم اربعین بھی ہے، لہٰذا ہم نے صیہونی حکومت کو جواب دینے کا فیصلہ کیا اور اسے آپریشن یوم اربعین کا نام دیا، حسن نصر اللہ
دنیا شائع 25 اگست 2024 06:09pm حزب اللہ کا سیکڑوں راکٹس اور ڈرونز سے حملہ؛ اسرائیل میں 2 روزہ ایمرجنسی نافذ حزب اللہ کے حملوں کا جواب اسرائیلی ائیر فورس کے 100 جنگی طیاروں نے دیا
دنیا شائع 17 اگست 2024 07:03pm وہ ایک فون کال جس نے اسرائیل پر ایران کا متوقع حملہ رُکوا دیا دوحہ میں موجود اسرائیلی وفد ہوٹل کے بجائے طیارے میں رکنے کا کیوں سوچ رہا تھا؟
دنیا شائع 17 اگست 2024 03:30pm حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کی بھرپور تیاری کی ویڈیو جاری کردی گروپ کا زیرِ زمین میزائیل تنصیبات دکھانے کا کیا مقصد ہے؟
ٹیکنالوجی شائع 04 اگست 2024 07:57pm حزب اللہ کے پاس ممکنہ نئے خطرناک ہتھیار کی موجودگی کا انکشاف، ’کاکروچ بھی نہیں بچیں گے‘ اسرائیل کو اس ہتھیار سے کیسے خطرہ ہے اور یہ کام کیسے کرتا ہے؟
دنیا شائع 30 جولائ 2024 10:58pm بیروت میں اسرائیل کا حزب اللہ کے سیکنڈ ان کمانڈ پر فضائی حملہ شہر میں دھویں کے بادل چھا گئے، شہر دھماکوں سے گونج اٹھا
دنیا شائع 20 جولائ 2024 11:47pm حزب اللہ کا اسرائیل کے آئرن ڈوم پلیٹ فارم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ حملے میں یقینی طور پر ہلاکتیں ہوئی ہیں, حزب اللہ رہنما
دنیا شائع 04 جولائ 2024 06:37pm حزب اللہ کا اسرائیل پر بڑا حملہ، 200 میزائل اور دو درجن سے زائد ڈرونز فائر کمانڈر کی شہادت کے بعد حزاب اللہ کابدلہ لینے کے لیے مزید حملوں کا اعلان
دنیا شائع 04 جون 2024 06:26pm حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں سے اسرائیل میں آگ لگ گئی قصبوں کا خالی کرالیا گیا، دھویں سے فوجیوں کی حالت غیر
دنیا شائع 03 جون 2024 07:53pm ’موساد کو حسن نصر اللہ کے ٹھکانے کا علم ہے‘، اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سابق چیف کا حیران کن اعتراف اسرائیلی وزیر نے لبنان پر قبضے کا مطالبہ بھی کردیا
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی