لاہور میں مرغا مرغی کی شاہانہ شادی کی تقریب سے سب حیران، دودھ پلائی کی رسم اور منہ دکھائی بھی دی گئی
دنیا بھر میں بڑی اور مہنگی شادی کی تقریبات تو دیکھی ہی جاتی ہیں لیکن مرغا مرغی کی انوکھی شادی خاص توجہ کا مرکز بن گئی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.