دنیا شائع 17 مارچ 2024 07:26pm افغانستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 21 افراد جاں بحق 38 زخمی ٹینکر، بس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کی وجہ سے گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی