دنیا شائع 22 دسمبر 2024 03:03pm ترکیہ میں ہیلی کاپٹر ہسپتال کی عمارت سے ٹکرا گیا، 4 افراد ہلاک حکام کی جانب سے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، رپورٹ