پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 09:51am محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ملک کے دیگر مقامات پر بھی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 10:13am عوام تیاری کرلیں، ملک کے بیشتر مقامات پر بارش ہونے والی ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک بھی رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 09:27am محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں موسم کیسا رہے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 01:28pm آج سے 7 اکتوبر تک کہاں کہاں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا پی ڈی ایم اے نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 11:34am محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی کن کن شہروں میں بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 11:28am جڑواں شہروں میں بادل برس پڑے، محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی کراچی میں مون سون بارشوں کا امکان ختم، اکتوبر کا مہینہ گرم رہنے کی توقع
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 02:17pm عوام تیاری کرلیں، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے والی ہے بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہو گا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 09:58am محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی اسلام آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش، کراچی میں بھی بوندا باندی سے موسم خوشگوار
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 08:59am ملک بھر میں بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 10:31am ملک بھر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان موسلا دھار بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 12:58pm مون سون ہوائیں آج سندھ میں داخل ہونے کا امکان، کراچی میں کل گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع پہاڑی علاقوں اور بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، وسطی میدانی علاقوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خطرہ
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 09:53am ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ، اربن فلڈنگ کا خطرہ مون سون بارشوں کا نیا اسپیل رنگ جمانے کو تیار، خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 10:15pm آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 30 اگست 2024 05:14pm پوسٹ مون سون: ستمبر کے دوران ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ آئے گا بارشوں کے ایک سے دو اسپیل مزید بھی ہو سکتے ہیں، ڈی جی محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 30 اگست 2024 09:00am کراچی سمیت سندھ کے کن شہروں میں 31 اگست تک موسلادھار بارش ہونے والی ہے کراچی والے تیار ہوجائیں، چھتریاں نکال لیں کیونکہ شہر میں آج بھی بادل جم کربرسیں گے
پاکستان شائع 30 اگست 2024 08:36am سندھ کی ساحلی پٹی پر سمندری طوفان: کراچی میں آج تمام اسکولز بند رکھنے کا اعلان اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ محکمہ موسمیات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ایڈوائزری پر کیا گیا۔
پاکستان شائع 29 اگست 2024 05:05pm ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی: این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری شہروں میں سیلابی صورتحال سمیت مقامی ندی نالوں کے بہاؤ میں بھی اضافے کا امکان
پاکستان شائع 27 اگست 2024 01:49pm کراچی میں آج رات سے بارشوں کی شدت میں اضافےکا امکان، چیف میٹرولوجسٹ بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 27 اگست 2024 08:36am کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سندھ میں آج سے 31 اگست کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 02:09pm ملک میں بارش کے نئے اور طاقتور اسپیل کی آج سے انٹری، 29 اگست تک جاری رہنے کا امکان بارشوں کے باعث بیشتر علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
پاکستان شائع 24 اگست 2024 05:21pm طاقت ور مون سون ہوائیں کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کا سبب بنیں گی سندھ پر اثر انداز ہونے والا یہ اب تک کا سب سے طاقت ور سسٹم ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 23 اگست 2024 01:16pm 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کا امکان این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا، کراچی میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
پاکستان شائع 22 اگست 2024 11:27am محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی این ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 09:09am ملک بھر میں مزید موسلادھار بارش کا امکان، کراچی میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی بالائی خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آج بارش متوقع
پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:49pm بلوچستان میں مون سون بارشوں کا سلسلہ تھم گیا، مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بعض مقامات پر آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے
پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:26am کراچی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اسلام آباد میں بھی بادل برس پڑے، موسم خوشگوار شہر قائد میں آج بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 09:36pm طوفانی بارشوں سے سندھ ڈوب گیا، پنجاب میں بھی تباہی ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی
پاکستان شائع 18 اگست 2024 11:47am کراچی میں آج بھی بادل برسنے کا امکان، ملک کے کن کن شہروں میں موسلادھار بارش ہوگی پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا
پاکستان شائع 16 اگست 2024 10:23am ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کا آج سے آغاز، کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کب ہوگی پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کی رپورٹ جاری کر دی
پاکستان شائع 15 اگست 2024 09:41am عوام تیاری کرلیں، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر