پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 07:31pm اسلام آباد میں شدید گرمی اور ہیٹ ویوزکی لہر، متعدد طلبہ بے ہوش سیکرٹری وزارت تعلیم نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر سیکرٹری پاورڈویژن کومراسلہ لکھ دیا
پاکستان شائع 23 مئ 2024 12:09pm کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ
لائف اسٹائل شائع 23 مئ 2024 09:39am عمر رسیدہ افراد ہیٹ اسٹروک سے کیسے بچ سکتے ہیں 60 سال سے زائد عمر کے افراد احتیاط کریں، ہیٹ ویو ان کے لیے زیادہ خطرناک ہے
پاکستان شائع 22 مئ 2024 09:43am کراچی سے خیبر تک موسم گرم، سندھ میں شہریوں کیلئے خصوصی انتظامات گرمی کے ساتھ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، عوام دہری اذیت میں مبتلا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 12:24pm ملک میں شدید گرمی، مختلف شہروں میں 27 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ ماہرین کا گرمی میں زیادہ پانی پینے اور دھوپ میں نہ نکلنے کا مشورہ
پاکستان شائع 20 مئ 2024 09:49pm پنجاب میں 7 روز تک اسکول بند رکھنے کا اعلان، دادو میں اوقات تبدیل چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 20 مئ 2024 02:27pm لاہور میں گرمی کی شدت سے گیسٹرو اور ڈائریا کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرتا جارہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 02:35pm کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے بعد میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی انٹرمیڈیٹ کے امتحانات بھی 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں گے
پاکستان شائع 19 مئ 2024 08:16pm پارہ 47 سے 55 ڈگری جانے کا خدشہ، انتظامیہ نے گاڑی والوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں دیگر شہریوں کیلئے بھی احتیاطی تدابیر جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 07:25pm ہیٹ ویوز کے پیش نظر انٹر میڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے گئے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 05:43pm پنجاب میں رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارش اور طوفان کا الرٹ جاری 8 تا 10 مئی دن کے وقت درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 11:21am شدید گرمی میں ٹھنڈے ٹھنڈے مشروبات کی بہار ہیٹ ویو کو شکست دینے کے لیے ان کا لذت بھرا استعمال کریں
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 12:22pm کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان شہر میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 01:25pm پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو کی وارننگ جاری پی ڈی ایم اے نے رواں ماہ گرمی کی شدت میں غیر یقینی اضافے کی پیشگوئی کردی
لائف اسٹائل شائع 25 اگست 2023 05:35pm عالمی حدت سے درختوں کے پتے ناکارہ ہونے لگے کچھ اقسام کے پتے اب اپنی اصلی شکل میں بھی نہیں ڈھل سکتے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 11:43am ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے چند مقامات پربارش کا امکان ظاہرکیا ہے
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 12:04pm کراچی: دوپہر میں گرمی مزید بڑھ سکتی ہے، محکمہ موسمیات آج شہر میں حبس برقرار اور سمندری ہوائیں معطل رہیں گی
دنیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 11:33pm گرمی کی شدید لہر نے یورپ کی راتیں تک ’جہنم‘ بنادیں، 3 ہلاک پہلی بار گرم ترین اوقات میں تعمیر اور ڈلیوری کے شعبے میں کام کرنے والوں پر پابندی عائد
دنیا شائع 08 جولائ 2023 11:06am دُنیا بھرمیں گرمی کی نئی لہر: اب روز روز ریکارڈ ٹوٹیں گے، ماہرین نے خبردار کردیا دنیا کے اوسط درجۂ حرارت میں ایک ہفتے کے دوران تیسری بارریکارڈ اضافہ
پاکستان شائع 29 جون 2023 03:51pm محکمہ موسمیات کی آج سے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیش گوئی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین، نوکنڈی، سبی اور دادو میں ریکارڈ کیا گیا
دنیا شائع 18 جون 2023 06:46pm بھارت: شدید گرمی سے 3 دنوں میں 54 افراد ہلاک، اسپتال میں اسٹریچرز کم پڑگئے اسپتال میں اتنا رش ہے کہ مریضوں کو اسٹریچر نہیں مل پارہے ہیں
دنیا شائع 18 جون 2023 10:42am بھارت: 72 گھنٹوں میں ہیٹ ویو سے 74 اموات کورونا انفیکشن کے دوران بھی ایک دن میں اتنی اموات نہیں ہوئیں، اسپتال انتظامیہ
پاکستان شائع 05 جون 2022 01:34pm ملک میں گرمی کی شدت میں تیزی، ہیٹ ویو الرٹ جاری آئندہ 5روز کے دوران دن کے اوقات کار میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے متوقع ہے۔
پاکستان شائع 21 مئ 2022 03:37pm پاک فوج کے ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم پاک فوج کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس متاثرین کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔
صحت شائع 20 مئ 2022 10:22am گرمی میں خوبصورت نظر آنے کی ٹپس، جانیئے میک اپ آرٹسٹ قرات بابر کی زبانی تمام ٹپس پرعمل کرتے ہوئے موسم گرم میں بھی اپینی خوبصورتی کو برقرار رکھیں کیونکہ خوبصورتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔
پاکستان شائع 19 مئ 2022 12:15pm ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے زائد ہوگیا بجلی شاٹ فال کی کم ہونے کا دورتک کوئی امکان نہیں ہے، سورج کی تپش کے بعد بھی سولرسے بجلی کی پیداوار صفر ہے۔
پاکستان شائع 18 مئ 2022 01:54pm اگر احتياط نہ کی گئی تو بار بار ہيٹ ويو کا سامنا کرنا پڑے گا: شیری رحمان اسلام آباد: وفاقى وزير موسمياتى تبدیلی شيرى رحمان نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے آلودہ ممالک میں شامل ہوتے ہیں، گزشتہ تين...
صحت شائع 14 مئ 2022 08:54pm ہیٹ اسٹروک بروقت علاج نہ کرانے پر جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے، قومی ادارہ صحت نے شہریوں کو خبردار کردیا ین آئی ایچ نے بتایا کہ ہیٹ اور سن اسٹروک کی علامات میں خشک جلد، کمزوری، بخار، سر درد اور دل کی دھڑکن کا تیز ہونا ہے۔
پاکستان شائع 11 مئ 2022 11:38am پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ، بارش کا کوئی امکان نہیں ریجنل ہیڈ محکمہ موسمیات محمد اسلم نے کہا کہ صوبے بھر میں درجہ حرارت مزید بڑھے گا، ابھی بارش کا امکان نہیں ہے۔
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی