لائف اسٹائل شائع 27 مئ 2024 03:35pm ہیٹ ویو کے کئی فوائد بھی ہیں، ماہرین نے خوش خبری سُنادی شدید گرمی سے خلیوں کی شکست ریخت رکتی ہے، مدافعتی نظام اپ گریڈ ہوتا ہے اور تیزابیت سے نجات ملتی ہے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا