پاکستان شائع 15 مارچ 2024 12:14pm سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے کن اہم کیسوں کی سماعت ہوگی؟ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اہم کیسز کی سماعت کرے گا۔