جولین اسانج آبائی شہر پہنچ گئے، وطن واپسی کیلئے اہلیہ کو چندہ مانگنا پڑا
سائپان کی عدالت نے جیل میں گزارے ہوئے 62 ماہ کو سزا کی میعاد میں شمار کرکے وکی لیکس کے بانی کو رہا کیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.