کھیل شائع 17 جون 2024 07:14pm ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی خراب کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے کھلاڑیوں کا ریمانڈ لے لیا ہر کھلاڑی کو فٹنس لیول پرخصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، گیری کرسٹن