پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 06:32pm بلوچستان میں کانگو کیس، مریض آئسولیشن وارڈ منتقل خطرناک وائرس تشخیص کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن کے رہائشی تیس سالہ روح اللہ میں ہوئی ہے۔