پاکستان شائع 10 فروری 2023 06:20pm ایمل ولی نے مریم نواز کا ہزارہ صوبے کا بیان خیبر پختونخوا کی تقسیم کی کوشش قرار دیدیا کے پی کی تقسیم کی کوشش پہلے بھی ہوچکی ہے جس میں ن لیگ ناکام رہی، رہنما اے این پی