پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 07:21pm سلمان اکرم راجہ نے 2 مقدمات میں عبوری ضمانت حاصل کرلی ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم، اے ٹی سی نے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔