دنیا شائع 16 اگست 2024 12:00am بیٹا 11 سال سے بستر پر، والدین موت کا حق مانگ رہے ہیں ہریش عمارت سے گرنے پر معذور ہوا، یوتھینیزیا کیلئے اب بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔