پاکستان شائع 22 جون 2024 11:47am سخت معاشی فیصلے ’خوش آئند‘ قرار: آئی ایم ایف وفد کی 28 جون کو پاکستان آمد متوقع مختلف اشیا پر ٹیکس کی چُھوٹ کے خاتمے اور سیاسی اتفاقِ رائے کو عالمی مالیاتی ادارے نے سراہا ہے