دنیا شائع 17 اکتوبر 2024 04:54pm ہوا کا رخ بدل گیا، امریکی یونیورسٹی میں اسرائیل نواز پروفیسر معطل نیو یارک کی کولمبیا یونیورسٹی نے شائی ڈیویڈائی پر عملے کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔