پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 10:26am سُپریم کورٹ نے حق مہر دینے میں تاخیر پر جُرمانہ عائدکر دیا خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہوگا، سپریم کورٹ