پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 09:12am شیخوپورہ: داماد نے ہتھوڑے کے وار سے سسر کو قتل اور 3 خواتین کو زخمی کردیا پولیس نے ملزم کو ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا