لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 03:59pm بھارت میں نامور گلوکار ایڈ شیرن کی اسٹریٹ پرفارمنس پولیس نے رکوا دی شیران اپنا سپر ہٹ گانا ”شیپ آف یو“ شروع کرتے ہی ہیں کہ تھوڑی دیر بعد وہاں پولیس رکاوٹ ڈالنے آپہنچتی ہے