دنیا شائع 20 جون 2024 06:17pm گرمی سے انتقال کرگئےحاجیوں کی لاشیں سڑکوں پر پڑے رہنے کی ویڈیوز وائرل ایمبولینس سینٹر چند میٹر دور تھے پھر بھی مدد کو کوئی نہ آیا، ویڈیو میں دعویٰ
دنیا اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:35pm سعودی عرب میں حج کے دوران شدید گرمی سے 550 حجاج جاں بحق ہونے کی تصدیق جاں بحق ہونے والوں میں سے کم از کم 323 مصری شامل ہیں، جن میں سے زیادہ تر گرمی سے متاثر ہوئے تھے
پاکستان شائع 18 جون 2024 11:18am گرمی کے باعث رمی کی رسومات معطل، عازمین کو منیٰ میں اپنے خیموں میں رہنے کی ہدایت سعودی حکومت نے حج کے آخری مرحلے کے دوران شام 4 بجے تک رمی کی رسومات کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 17 جون 2024 07:44pm شدید گرمی سے کتنے حجاج کرام جاں بحق ہوئے؟ اردن نے 14 اور ایران نے 5 باشندوں کے جاں بحق ہونے تصدیق کردی، گرمی سے بچاؤ کے خصوصی انتظامات ناکافی رہے