پاکستان شائع 22 نومبر 2024 04:42pm سرکاری حج اسکیم کے تحت فضائی کرائے میں کمی سے کتنا فائدہ ہوگا؟ گزشتہ سال فضائی سفر کے لیے عازمین حج سے فی کس 2 لاکھ 34 ہزار روپے چارج کیے گئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 12:06pm پاسپورٹس کے فوری حصول کیلیے عازمین حج کو نئی سہولت مل گئی ڈی جی پاسپورٹس کا خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان
دنیا اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:35pm سعودی عرب میں حج کے دوران شدید گرمی سے 550 حجاج جاں بحق ہونے کی تصدیق جاں بحق ہونے والوں میں سے کم از کم 323 مصری شامل ہیں، جن میں سے زیادہ تر گرمی سے متاثر ہوئے تھے
پاکستان شائع 19 جون 2024 10:59am پاکستانی حاجیوں کی واپسی کا شیڈول جاری پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن کل سے 21 جولائی تک جاری رہے گا
دنیا اپ ڈیٹ 05 جون 2024 03:12pm عازمین حج کیلیے 25 ہزار مربع گز کے رقبے پر سفید اسفالٹ کوٹنگ کی ضرورت کیوں پیش آئی سعودی عرب میں مئی، جون اور جولائی انتہائی گرم مہینے ہوتے ہیں
پاکستان شائع 25 مئ 2024 12:06am حج آپریشن: پہلی فلائٹ سے عازمین جدہ پہنچ گئے 24 مئی سے نو جون تک 114 پروازیں مزید 34ہزار 4 سو 22 پاکستانی عازمین کو جدہ لے جائیں گی۔
دنیا شائع 23 مئ 2024 09:10am حج سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کیوں کرتے ہیں؟ غلاف کعبہ سے متعلق دلچسپ معلومات
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 11:04pm حجاج کرام کو 97 ہزار سے ایک لاکھ 32 ہزارروپے واپس دینے کا سلسلہ شروع حجاج کرام کو رقم واپسی کیلئے میسج بھیج دیئے گئے ہیں، ترجمان وزارت مذہبی امور
پاکستان شائع 10 جولائ 2023 06:12pm پبلک اکاونٹس کمیٹی کا حج میں پاکستانی حاجیوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس وزارتی مذہبی امور نے 2022 میں مفت حج کرنے والوں کی تفصیل فراہم کردیں
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 01:27pm وزیراعظم کی حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج سمیت پوری امت کو مبارکباد اللہ تعالیٰ آج کے دن کی برکت سے پاکستان کو قرض کی دلدل سے نکال دے، ہمیں بحیثیت قوم معاشی خود انحصاری کی منزل عطا فرمائے، شہباز شریف
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 10:07pm ملکی ایئر پورٹس پر پھنسے عازمین حج کو جدہ روانگی کی خصوصی اجازت مل گئی حج ویزہ کے حامل عازمین حج کسی بھی پرواز کے ذریعے جدہ ایئرپورٹ کا سفر کر سکیں گے جنہیں 7 ذی الحج کی رات 12 بجے تک جدہ میں اترنے کی خصوصی اجازت ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2022 11:46pm پانچ پاکستانی عازمین حج مکہ اور مدینہ میں انتقال کر گئے انتقال کرنے والوں میں چار مرد اور ایک خواتین شامل ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 17 جون 2022 09:58pm سعودی عرب: پاکستانی عازمین حج کے قافلے مدینہ سے مکہ پہنچنا شروع ساڑھے 13ہزار سے زائد عازمین حج کو خصوصی بسوں کے ذریعے مکہ مکرمہ پہنچایا گیا جہاں وہ عمرہ کی ادائیگی کریں گے۔
پاکستان شائع 12 جون 2022 07:36pm مکہ میں حجاج کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ مدینہ اور جدہ سے حجاج کو مکہ لانے کے انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
دنیا شائع 12 جون 2022 08:32am برطانیہ کی عازمین حج اور ٹریول انڈسٹری تباہ ہونے کے خطرے سے دوچار برطانیہ سے ہر سال 25000 مسلمان حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جاتے ہیں، نئے نظام سے پہلے سے ٹریول ایجنٹس کو پہلے سے بکنگ کروانے والے افراد کو رقوم واپس کرنا ہوں گی۔
دنیا شائع 31 مئ 2022 10:40am سعودی عرب پہنچنے والے عازمین حج کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری ریاض: سعودی عرب پہنچنے والے عازمین حج کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا گیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر سے حج کی...
پاکستان شائع 29 مئ 2022 08:59am عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کیلئے فلائٹ آپریشن التواء کا شکار وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج فلائٹ آپریشن سے متعلق پالیسی تاحال جاری نہ ہوسکی، جس کے باعث حج فلائٹ آپریشن شروع ہونے میں تاخیر ہے۔
دنیا شائع 09 اپريل 2022 12:39pm سعودی عرب نے عازمین حج کی گنجائش 10 لاکھ تک بڑھا دی اس سال مکہ جانے والے زائرین کی عمر 65 سال سے کم ہونی چاہیے اور انہیں کورونا وائرس کے خلاف مکمل طور پر ویکسین لگوانا چاہیے۔