دنیا اپ ڈیٹ 19 جون 2024 06:35pm سعودی عرب میں حج کے دوران شدید گرمی سے 550 حجاج جاں بحق ہونے کی تصدیق جاں بحق ہونے والوں میں سے کم از کم 323 مصری شامل ہیں، جن میں سے زیادہ تر گرمی سے متاثر ہوئے تھے
پاکستان شائع 19 جون 2024 10:59am پاکستانی حاجیوں کی واپسی کا شیڈول جاری پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن کل سے 21 جولائی تک جاری رہے گا
دنیا شائع 15 جون 2024 07:09pm میدان عرفات میں 46 ڈگری کی گرمی بھی حجاج کا جوش و جذبہ کم نہ کرسکی حجاج کو گرمی سے بچانے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی اقدامات
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 09:09pm منیٰ میں پاکستانی عازمین حج کو شدید مشکلات پیش آنے کی اطلاعات خیمے نہ ملنے کی وجہ سے پاکستانیوں نے پورا دن کڑی دھوم میں گزارا
دنیا شائع 14 جون 2024 10:40am حج سے قبل سعودی عرب میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ سعودی انتظامیہ کی جانب سے حج سیکیورٹی کو 'ریڈ لائن' قرار دیا گیا تھا
دنیا شائع 13 جون 2024 10:35am عازمین حج کے لیے منیٰ میں دنیا کی سب سے بڑی بستی خیمہ بستی قائم عازمین حج منیٰ میں ایک دن قیام کریں گے
دنیا شائع 11 جون 2024 01:20pm حج کے لیے مکہ شہر پہنچنے والی 130 سالہ خاتون کا تعلق کس ملک سے ہے؟ خاتون عازم حج کا استقبال سعودی ایئرلائنز کی جانب سے خود کیا گیا
دنیا شائع 03 جون 2024 08:39am حاجی سے ’نسک کارڈ‘ گم ہونے پر بھاری جرمانہ ہوگا، حکومت کی وارننگ کارڈ گم ہونے کی وجہ سے فریضہ حج میں مشکلات پیش آسکتی ہیں، حکام
دنیا شائع 01 جون 2024 05:57pm سائیکل پر مکہ پہنچنے والے مصری شخص کے ساتھ پراسرار مخلوق کا سفر سفر کے دوران ایسا محسوس ہوا جیسے میرے ساتھ کوئی اور بھی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 04:40pm سعودی عرب میں ’حجاج کرام‘ کی گرفتاری شروع سعودی پولیس کی جانب سے میقات سے حجاج کرام کو گرفتار کیا
دنیا شائع 28 مئ 2024 10:00pm فلسطینی شہداء کے لواحقین شاہی مہمانوں کے طور پر حج ادا کریں گے خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر1000 فلسطینی شہداء کے لواحقین حج کی سعادت حاصل کریں گے
پاکستان شائع 25 مئ 2024 12:06am حج آپریشن: پہلی فلائٹ سے عازمین جدہ پہنچ گئے 24 مئی سے نو جون تک 114 پروازیں مزید 34ہزار 4 سو 22 پاکستانی عازمین کو جدہ لے جائیں گی۔
دنیا شائع 12 مئ 2024 12:07am کیا عازمین حج کو سفر کیلیے فضائی ٹیکسی اور ڈرونز کی سہولت میسر ہوگی؟ مہمانوں کو قیام کے دوران زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جا سکیں گی، حکام
دنیا اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 12:04pm کیا حج سیزن میں ایئر ٹیکسیاں اُڑیں گی؟ سعودی حکومت کا بڑا اعلان دنیا بھر کی نظریں سعودی عرب پر ٹِک گئیں ، حج سیزن میں ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک کا شعبہ انتہائی اہم ہوتا ہے
پاکستان شائع 05 مئ 2024 08:12pm حج پروازوں سے متعلق اہم خبر آگئی اسلام آباد ایئرپورٹ پر روڈ ٹومکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
دنیا اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 04:59pm سعودی حکام نے رواں برس حاجیوں کی تعداد کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان ظاہر کردیا ریکارڈ تعداد میں آنے والے عازمینِ حج کے خیرمقدم کیلئے سعودی عرب کی خصوصی تیاریاں