پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 06:52pm حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا، وزارت آئی ٹی نے ایپ تیار کرلی نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف اور وزیر مذہبی امور انیق احمد نے اس کا اجراء کیا
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 07:13pm عازمین حج کو راغب کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اطلاعات سے معاونت مانگ لی اسکیم کے تحت 25 ہزار کے کوٹے پر اب تک صرف 28 سو درخواستیں موصول ہو سکیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 05:54pm حج درخواستوں کی تعداد بڑھانے کے لیے وزارت مذہبی امور نے ایڑھی چوٹی کا زور لگا دیا وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کی آگاہی کیلئے نجی سیلولر کمپنیوں کی خدمات حاصل کرلیں
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 11:51am سندھ حکومت نے اپنے ملازمین کو حج مشن پر بھیجنے کا مطالبہ کردیا صوبوں کو حج مشن میں بطور خادمین حصہ نہیں دیا جاتا، سندھ حکومت کا وفاق سے شکوہ