پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 12:36pm پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پاگیا وزیر مذہبی امور چوہدری سالک اور سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق نے معاہدے پر دستخط کیے