پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 06:42pm حج درخواست گزاروں کے لیے بڑی خوشخبری چند ہزار خالی نشستوں پر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستوں کی وصولی جاری رہے گی
شائع 04 دسمبر 2024 07:27am حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں کتنے دن کی توسع کردی گئی 3 دسمبرتک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 10:41am حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ طے پا گیا قومی ایئرلائن 35 ہزار سرکاری حجاج کو سفری سہولت مہیا کرے گی،ترجمان
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 03:48pm جج پالیسی کا اعلان، سرکاری اسپانسر شپ اسکیم “ پہلے آئے پہلے پائیے“ کے اصول پر ہو گی حج اسکیموں کیلئے کوٹہ کی تقسیم کا تناسب 50:50 ہے، وفاقی وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 03:56pm پاکستانی عازمین حج کے لئے وزارت مذہبی امور نے صحت پالیسی تیار کرلی کینسر، دل، گردے، اور سانس کی سنگین بیماریوں میں مبتلا افراد حج نہیں جا سکیں گے
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 11:39pm حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینکوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ مکمل وزارتِ مذہبی امور کی کمیٹی نے ٹینڈر کھول لیے، انتخاب نومبر کے پہلے ہفتے تک مکمل ہوگا۔