پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 09:36pm پشاور: سابق صوبائی وزیر کے گھر پر ناکام دستی بم حملہ دستی بم گھر کی چھت پر جاگرا، تاہم پھٹ نہ سکا۔