دنیا شائع 31 اگست 2022 08:38pm اسپین میں اولوں کی زد میں آ کر 20 ماہ کی بچی ہلاک 10 سینٹی میٹر اولوں کی زد میں آکر 20 مہینے کی بچی ہلاک جب کہ 30 کے قریب افراد زخمی ہوگئے