پاکستان شائع 17 نومبر 2024 12:17pm پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم امن و امان کے براہ راست اثرات ہماری معیشت پر پڑتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 11:13pm پیپلز پارٹی کا چراغ جلد بجھنے والا ہے، حافظ نعیم الرحمن عوام ضمنی بلدیاتی الیکشن کے نتائج مسترد کرتے ہیں، امیرجماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:40pm بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس، اسرائیلی حملوں کی مذمت 7اکتوبر کوغزہ کےعوام کےساتھ یکجہتی کریں گے، بلاول بھٹوسےدرخواست کی ہے یہ کام حکومتی سطح پر کیاجائے، حافظ نعیم
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 10:31pm جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا مشترکہ احتجاج کا اعلان جماعت اسلامی کی تجاویز پر ہم پارٹی میٹنگ میں غور کریں گے، بیرسٹرگوہر
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 12:09pm امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا اس پورے ہفتے میں بڑے مارچ اور جلسے کریں گے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 02:19pm جماعت اسلامی کا حسن نصراللہ کی شہادت پر ملک بھر میں دھرنے دینے کا اعلان اسرائیل کے سامنے حماس اور حزب اللّٰہ سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 09:18am مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کیخلاف جماعت اسلامی کا ملک بھر میں احتجاج آج ہوگا حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا بھی اعلان
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 10:13pm حافظ نعیم نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور پہیہ جام ہڑتال کا عندیہ دے دیا 29 ستمبر کو پورے ملک کی اہم شاہراؤں پر دھرنے دیں گے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 11:43pm اشرافیہ کی مراعات کوختم کرنےکامطالبہ، اب پاکستان کو یہ چور اور ڈاکو نہیں چاہئیں، حافظ نعیم جوبجلی بنتی ہی نہیں اس کے پیسے بھی عوام سے لیے جاتے ہیں، بے جا ٹیکسز قبول نہیں، امیرجماعت اسلامی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 05:36pm ’حکمران ترمیم سے آئین کو مسخ کرکے دفن کرنا چاہتے ہیں‘، عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی سے ملاقات یہ بےحد خطرناک بل ہے، یہ لوگ 63اے کو ختم کرنا چاہتے ہیں، عارف علوی
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 01:03pm ’عدالتی اصلاحات کا بل خطرناک ثابت ہوگا‘، حافظ نعیم نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا جماعت اسلامی کی جانب سے پالیسی بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب حکومتی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے حمایت کی درخواست کی ہے۔
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:22pm سستی بجلی کیلئے عوام کو گھروں سے نکلنا پڑے گا، حافظ نعیم الرحمان پاکستان کے حالات جاہلوں نے نہیں پڑھے لکھے لوگوں نے خراب کیے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 23 اگست 2024 11:07am سپریم کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا یوم تشکر منانے کا اعلان سپریم کورٹ کا قابل اعتراض پیراگراف حذف کرنا قوم کو مبارک ہو، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 16 اگست 2024 06:36pm جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمت میں کمی کا کریڈٹ لے لیا ریلیف کے دائرے کو پورے ملک میں پھیلانا ہوگا، حافظ نعیم
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 11:43pm 44 دن باقی ہیں، 45 دن پورے ہونے پر واپس آجائیں گے، حافظ نعیم کا دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان آئی ایم ایف کی غلامی کے نظام کو چلینج کریں گے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 08 اگست 2024 12:38pm جماعت اسلامی کا دھرنا 14 ویں روز میں داخل، ’آئی پی پیز کو اب کسی صورت برداشت نہیں کریں گے‘ حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان بات چیت کا پانچواں دور آج ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:36pm راولپنڈی : کل آگے کی طرف مارچ کریں گے، امیر جماعت اسلامی اگر دھرنے میں مقاصد حاصل کرلیے تو یہ تحریک کا انجام نہیں، اس کے بعد ایک بڑی جدوجہد کریں گے، حافظ نعیم
پاکستان شائع 06 اگست 2024 12:50pm جماعت اسلامی نے 8 اگست کو دھرنا مارچ کرنے کا اعلان کردیا مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، 14 اگست کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کااعلان کریں گے، حافظ نعیم
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:58pm راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی نے نئے دھرنوں کی تاریخوں کا اعلان کردیا حکومت نے کمیٹی کمیٹی کھیلنا ہے تو ہم تیار ہیں، کراچی میں مزید دھرنے ہوں گے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:58pm نوجوانوں پارلیمنٹ ہاؤس، وزیراعظم ہاؤس کے گھیراؤ کیلئے تیار ہو؟ حافظ نعیم جو کچھ بنگلہ دیش میں ہوا ہے وہی پھر یہاں بھی نہ ہو، شہباز شریف، زرداری ہمارا حق ہمارے حوالے کرو، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 05 اگست 2024 12:59pm آئی پی پیز سے معاہدے کرنے والوں کے اثاثے منجمد کیے جائیں، امیر جماعت اسلامی جماعت اسلامی قوم کی امیدوں کو نہیں توڑے گی اور اپنا دھرنا جاری رکھے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 10:57pm جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا: ’دھرنے کے ساتھ ہڑتال اور بجلی کے بل جمع نہ کروانے پر غور کر رہے ہیں‘ حکومت سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر جماعت اسلامی کا دھرنوں کا سلسلہ ملک گیر کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 07:49pm جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں دھرنا چھٹے روز بھی جاری اسٹیج کو توسیع دینے کے ساتھ ایک ہزار اضافی کرسیاں پنڈال میں پہنچا دی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 10:35pm راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے دھرنے کا چوتھا روز، ’حکومت آج مطالبات مان لے جتنی دیر ہوگی اتنا نقصان ہوگا‘ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 12:50pm پرامن سیاسی جدوجہد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، حافظ نعیم الرحمان شہاز شریف 37 ہزار میں چھوٹے سے گھر میں رہنے والے غریب آدمی کا بجٹ بنا کر دکھادیں، امیر جماعت اسلامی کا خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 08:20pm جماعت اسلامی کا بجٹ میں ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان لاہور میں جماعت اسلامی کا ملتان روڈ پر مہنگی بجلی اور اوور بلنگ کیخلاف احتجاج
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 03:03pm جاہل ہمارے حکمران رہے ہیں، اب تعلیم بھی برائے فروخت، حافظ نعیم الرحمٰن پولیس ناکام، شہریوں میں خوف بڑھ رہا ہے، جاگیرداروں پر ٹیکس کیوں نہیں لگایا جارہا، پریس کانفرنس
پاکستان شائع 07 جنوری 2024 10:00pm میئر کے انتخاب میں پیپلزپارٹی سب کے سامنے بے نقاب ہوگئی، حافط نعیم الرحمان پھٹے غباروں میں جتنی ہوا بھردیں وہ کبھی نہیں بھریں گے، رہنما جماعت اسلامی
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 04:02pm وفاقی حکومت میں بھی جماعت اسلامی اپنی جگہ بنائے گی، حافظ نعیم پہلے کراچی والوں کے پاس کوئی متبادل نہیں موجود تھا مگر اب موجود ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 07:10pm حافظ نعیم الرحمان کا میئر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان سٹی کونسل کے اجلاس کو چلانے کی پوری کوشش کی لیکن پیپلز پارٹی مئیر کا رویہ قوم کے سامنے ہے، جماعت اسلامی
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی