کھیل شائع 09 نومبر 2023 03:40pm ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کی نئی کِٹ سامنے آگئی کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ کے پہلے میچ میں شاہینوں کا مقابلہ سعودی عرب سے ہوگا