کاروبار شائع 06 اگست 2024 07:18pm ٹوٹل پارکو پاکستان کے 50 فیصد حصص گنور گروپ نے خرید لئے معاہدے کی شرائط اور تفصیلات خفیہ رکھی گئی ہیں