پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 01:45pm کالعدم بی این اے کا بانی اور انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام گرفتار گرفتاری کیلئے کئی جغرافیائی مقامات پر پھیلا آپریشن کئی ماہ جاری رہا، آئی ایس پی آر