پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 09:50pm پشاور میں لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے لوگوں کا گرڈ اسٹیشن پر حملہ عملے کو باہر نکال ہر مظاہرین نے گرڈ پر قبضہ کیا اور چند فیڈرز بزور چالو کروالیے