پاکستان شائع 19 جولائ 2023 10:21pm گجرات میں ٹرین کے 2 مختلف حادثات میں 3 نوجوان جاں بحق ٹرین کی زد میں آنے والے ایک نوجوان کی سر کچل جانے کے باعث شناخت نہ ہو سکی