پاکستان شائع 16 جولائ 2024 11:20am لیسکو نے سولر گرین میٹر پر عائد پابندی ختم کر دی مارکیٹ میں گرین میٹرزکےمتبادل اےایم آئی میٹردستیاب نہیں ہیں، ذرائع لیسکو