لائف اسٹائل شائع 23 مئ 2024 05:52pm آنکھوں کے رنگ پر انجینئر نے نوبیاہتا کو طلاق دے دی شادی کی اگلی صبح شوہر نے اپنی اہلیہ کی آنکھوں کی رنگت کی وجہ سے طیش میں آکر طلاق دے دی