دنیا شائع 08 دسمبر 2024 08:09pm دنیا کی سب سے تیکھی مرچ پھیکی پڑنے لگی، وجہ کیا ہے؟ تیزی سے زیادہ پیداوار کے ذریعے منافع کمانے والے ذائقے اور تیکھے پن کو داؤ پر لگارہے ہیں۔