دنیا شائع 12 دسمبر 2024 05:05pm 210 ارب ڈالر کے منجمد روسی اثاثوں سے یوکرین کی مدد کی جائے، یورپی یونین جنگ روس نے تھوپی تھی، ہرجانے کا حصول یوکرین کا استحقاق ہے، امورِ خارجہ کی انچارج کیجا کیلس کا انٹرویو