پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 11:32am کرم صورتحال پر بنا گرینڈ جرگہ ٹوٹنے کی خبریں، صوبائی حکومت کا بیان آگیا کرم کا مسئلہ 120 سال پرانا ہے، اس کے مستقل خاتمے میں وقت لگ سکتا ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 10:44am کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے کا اعلان متوقع دو ماہ کے دوران سترہ بچوں سمیت تیس سے زیادہ مریض علاج نہ ملنے اور پشاور اسپتال نہ پہنچنے کے باعث انتقال گئے
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 09:28am کرم: بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے آیا پشتون قومی امن جرگہ واپس، فریق نے وقت مانگ لیا جرگے نے فریقین کے عمائدین کے ساتھ ایک ہفتہ مذاکرات کیے
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 11:15pm تربت میں گرینڈ قبائلی جرگے کا انعقاد، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال مقامی عمائدین کا حکومت بلوچستان اور افواج پاکستان کی جانب سے علاقے کی ترقی اور قیام امن کیلئے اقدامات پر مکمل اعتماد اور اطمینان کا اظہار
پاکستان شائع 25 فروری 2024 04:58pm شادی بیاہ کی تقریبات میں خواجہ سراؤں کے رقص اور ناچ گانوں پر پابندی عائد ہوائی فائرنگ اور منشیات پر بھی مکمل پابندی عائد
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 06:03pm ترجمان صوبائی حکومت دہشت گردوں کی ترجمانی نہ کریں، سوات قومی جرگہ سوات یا ملاکنڈ ڈویژن میں دہشت گردی یا دہشت گردوں کی سرپرستی کی گئی، تو عوام کوئی بھی راست اقدام اٹھانے سے گریز نہیں کریں گے، جرگہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 05:14pm ہنگو: گرانڈ جرگے میں ہر قسم کی منشیات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ نئی نسل کو محفوظ بنانے کے لیے قبائلی دستور و روایات کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔