پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 06:44pm ’وقت کی ضرورت ہے‘، سیاسی جماعتوں کے درمیان گرینڈ ڈائیلاگ پر کام شروع مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات اسی گرینڈ ڈائیلاگ کی ایک کڑی تھی۔