پاکستان شائع 18 جولائ 2023 07:36pm پنجاب: سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کو مسترد کردیا ملازمین نے سول سیکرٹریٹ کے باہر تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جلادیا