پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 03:18pm سرکاری نوکری کے عوض رقم اینٹھنے والے کو بڑی سزا سنا دی گئی مجرم ذوالفقار نے تین شہریوں سے کے ڈی اے میں نوکری کے عوض ڈیڑھ لاکھ فی کس وصول کئے