پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 01:14pm اسلام آباد میں بینک لوٹنے والے نے پولیس اہلکار بن کر سرکاری اسلحہ حاصل کیا، تحقیقات میں انکشاف روٹ ہیڈکوارٹرز سے ایس ایم جی گن اور جیکٹ لی