پاکستان شائع 02 اپريل 2023 12:03pm آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات: اسپیکرقومی اسمبلی کاعمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ عمران خان خود آئیں یا اپنانمائندہ بھجوائیں یہ انکی مرضی ہوگی