دنیا شائع 09 اگست 2024 05:58pm جنوبی ایشیا و افریقا کے 2 ارب افراد خوراک کی شدید قلت سے دوچار یومیہ 400 گرام سبزی اور پھل کا معیار بھی ممکن نہیں ہو پارہا، گلوبل فوڈ پالیسی رپورٹ