پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 12:11pm عالمی انڈیکس: عمران کے جانے کے بعد پاکستان میں آمریت بڑھ گئی پاکستان، بنگلہ دیش اور روس میں اپوزیشن کو دبانے کے باعث انتخابات نے حقیقی تبدیلی کی راہ ہموار نہیں کی