دنیا شائع 11 جنوری 2025 01:22pm وینزویلا: نکولس مادورو تیسری بار صدر منتخب، امریکا کا گرفتاری میں مدد کرنیوالے کیلئے انعام کا اعلان مادورو 2013 میں پہلی بار وینزویلا کے صدر منتخب ہوئے تھے