پاکستان شائع 13 اگست 2024 11:03pm کوئٹہ : گرلز اسکول سمیت 3 مقامات پر دستی بم حملے، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی دستی بم حملے گرلز اسکول، دکان اور گھر پر کیے گئے